Monday, February 7, 2011

Download: اوقات الصلوٰ ۃ۔ آئی ٹی مجلس دعوتِ اسلامی کی عظیم کاوش

الحمد للہ تبلیغِ قرآن و سنت کی عا لمگیر غیر سیاسی تحریک ’دعوت اسلامی‘ کی مجلسِ آئی ٹی اور مجلسِ توقیت کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں آپ کے سامنے اعلٰحضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ کی تحقیقات پر مبنی عظیم الشان سافٹ ویئر ’اوقات الصلوٰۃ‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اس سافٹ ویئر میں دنیا بھر کے کم و بیش 27 لاکھ مقامات کے نمازوں کے اوقات کے ساتھ ساتھ سِمتِ قبلہ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مخصوص اختیارات کے ذریعے دنیا بھر کے کسی بھی خطے کے اوقاتِ نماز باآسانی نکالے جا سکتے ہیں۔ آپ اس سافٹ ویئر کے منتخب اختیارات کے ذریعے ایک سال کے اوقاتِ نماز، قضا نماز، سِمتِ قبلہ، اور اوقاتِ سحر و افطار کی تفصیلات بھی جان سکتے ہیں۔

clip_image002

 

 

اس سافٹ ویئر میں دنیا بھر کے کم و بیش 27لاکھ مقامات کے نمازوں کے اوقات کے ساتھ ساتھ سمت ِقبلہ شامل ہیں۔

clip_image002[4]

میپ کے ذریعے دنیا بھر کے کسی بھی خطے کے اوقاتِ نماز بآسانی نکالے جاسکتے ہیں۔

clip_image004

خوبصورت رنگوں میں سافٹ وئیر کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سبز رنگ

سرمئی رنگ

نیلا رنگ

clip_image006

مختلف زبانوںمیں اس سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

اُردو

انگریزی

clip_image008

سال بھر کی نمازوں کےاوقات

clip_image010

یہاں سے آپ اپنے مطلوبہ شہر کے اوقاتِ سحر و افطار حاصل کر سکتے ہیں۔

clip_image012

ریمائنڈر سیٹنگز کیلئے یہاں پر تین الگ الگ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

اذان سے قبل یاددھانی

اذان کے بعد یاد دھانی

اذان سننے کی سهولت

clip_image014

قضأ نمازوں کا حساب نکالنے کے لیے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔

clip_image016

Download:
Auqaat-us-Salaat Lite Version (without .Net framework)
Auqaat-us-Salaat Full Version (with .Net framework 2.0)

طالبِ دعا

No comments:

Post a Comment